Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2622 (مشکوۃ المصابیح)
[2622] رواہ مسلم (1300/315)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((الِاسْتِجْمَارُ تَوٌّ وَرَمْيُ الْجِمَارِ توٌّ وَالسَّعْيُ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ تَوٌّ وَالطَّوَافُ تَوٌّ وَإِذَا اسْتَجْمَرَ أَحَدُكُمْ فَلْيَسْتَجْمِرْ بِتَوٍّ)) . رَوَاہُ مُسْلِمٌ
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’استنجا کے لیے ڈھیلے استعمال کرنے کی تعداد طاق ہے،کنکریاں مارنا طاق ہے،صفا مروہ کے درمیان سعی طاق ہے اور طواف طاق ہے،جب تم میں سے کوئی استنجا کے لیے ڈھیلے استعمال کرے تو وہ طاق عدد میں ڈھیلے استعمال کرے۔‘‘ رواہ مسلم۔