Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2624 (مشکوۃ المصابیح)

[2624] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (902) والدارمي (50/2 ح 1860)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((إِنَّمَا جُعِلَ رَمْيُ الْجِمَارِ وَالسَّعْيُ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ لِإِقَامَةِ ذِكْرِ اللہِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَالدَّارِمِيُّ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

عائشہ ؓ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتی ہیں آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’کنکریاں مارنا اور صفا و مروہ کے درمیان سعی کرنا اللہ کا ذکر قائم کرنے کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔‘‘ ترمذی،دارمی۔اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔اسنادہ حسن،رواہ الترمذی و الدارمی۔