Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2628 (مشکوۃ المصابیح)
[2628] متفق علیہ، رواہ البخاري (1701) و مسلم (1321/367)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: أَہْدَی النَّبِيُّ ﷺ مرّة إِلَی الْبَيْت غنما فقلدہا
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مرتبہ چند بکریاں بطور قربانی،بیت اللہ بھجوائیں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں قلادہ (ہار وغیرہ) پہنایا۔متفق علیہ۔