Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2629 (مشکوۃ المصابیح)

[2629] رواہ مسلم (1319/356)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن جَابر قَالَ: ذَبَحَ رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ عَائِشَةَ بَقَرَةً يَوْمَ النَّحْرِ. رَوَاہُ مُسلم

جابر ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے عائشہ ؓ کی طرف سے قربانی کے روز ایک گائے ذبح کی۔رواہ مسلم۔