Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2630 (مشکوۃ المصابیح)
[2630] رواہ مسلم (1319/357)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعنہُ قَالَ: نَحَرَ النَّبِيُّ ﷺ عَنْ نِسَائِہِ بَقَرَةً فِي حَجَّتِہِ. رَوَاہُ مُسْلِمٌ
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے حج کے موقع پر اپنی ازواج مطہرات کی طرف سے ایک گائے ذبح کی۔رواہ مسلم۔