Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2631 (مشکوۃ المصابیح)
[2631] متفق علیہ، رواہ البخاري (1696) و مسلم (1321/362)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: فَتَلْتُ قَلَائِدَ بُدْنِ النَّبِيِّ ﷺ بِيَدَيَّ ثُمَّ قَلَّدَہَا وَأَشْعَرَہَا وَأَہْدَاہَا فَمَا حَرُم عَلَيْہِ كانَ أُحِلَّ لَہُ
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قربانی کے اونٹوں کے قلادے خود اپنے ہاتھوں سے بٹے،پھر آپ نے انہیں قلادے پہنائے،ان کا شعار کیا اور انہیں قربانی کے لیے بھیجا،اور جو چیز آپ کے لیے حلال کی گئی وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حرام نہیں ہوئی تھی۔متفق علیہ۔