Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2632 (مشکوۃ المصابیح)
[2632] متفق علیہ، رواہ البخاري (1705) و مسلم (1321/364)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہَا قَالَتْ: فَتَلْتُ قَلَائِدَہَا مِنْ عِہْنٍ كَانَ عِنْدِي ثُمَّ بَعَثَ بِہَا مَعَ أَبِي
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،میں نے ان کے قلادے،اون سے تیار کیے جو کہ میرے پاس موجود تھی،پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں میرے والد کے ساتھ (بیت اللہ) روانہ کیا۔متفق علیہ۔