Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2636 (مشکوۃ المصابیح)
[2636] رواہ مسلم (1318/350)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن جابرٍ قَالَ: نحَرْنا مَعَ رَسولِ اللہِ عَامَ الْحُدَيْبِيَةِ الْبَدَنَةَ عَنْ سَبْعَةٍ وَالْبَقَرَةَ عَنْ سَبْعَة. رَوَاہُ مُسلم
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،ہم نے حدیبیہ کے سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اونٹ اور گائے کو سات سات آدمیوں کی طرف سے (بطور قربانی) نحر کیا۔رواہ مسلم۔