Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2638 (مشکوۃ المصابیح)
[2638] متفق علیہ، رواہ البخاري (1717) و مسلم (1317/348)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: أَمَرَنِي رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ أَقُومَ عَلَی بُدْنِہِ وَأَنْ أَتَصَدَّقَ بِلَحْمِہَا وَجُلُودِہَا وَأَجِلَّتِہَا وَأَنْ لَا أُعْطِيَ الْجَزَّارَ مِنْہَا قَالَ: ((نَحْنُ نُعْطِيہِ مِنْ عِنْدِنَا))
علی ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے حکم فرمایا کہ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قربانی کے اونٹوں کی نگرانی کروں اور ان کی لگاموں،چمڑوں اور پالانوں کو صدقہ کر دوں اور قصاب کو اس میں سے کچھ نہ دوں،فرمایا:’’ہم اسے اپنے پاس سے دیں گے۔‘‘ متفق علیہ۔