Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2639 (مشکوۃ المصابیح)
[2639] متفق علیہ، رواہ البخاري (1719) و مسلم (1972/30)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن جابرٍ قَالَ: كُنَّا لَا نَأْكُلُ مِنْ لُحُومِ بُدْنِنَا فَوْقَ ثَلَاثٍ فَرَخَّصَ لَنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ فَقَالَ: ((كُلُوا وَتَزَوَّدُوا)) . فَأَكَلْنَا وتزودنا
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،ہم اپنے قربانی کے اونٹوں کا گوشت تین دن سے زائد نہیں کھایا کرتے تھے،پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں رخصت دی تو فرمایا:’’کھاؤ اور زادِراہ کے طور پر ساتھ بھی لے جاؤ۔‘‘ پس ہم نے کھایا اور زادِراہ کے طورپر ساتھ بھی لائے۔متفق علیہ۔