Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2646 (مشکوۃ المصابیح)
[2646] متفق علیہ، رواہ البخاري (1726) و مسلم (322 /1304)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ حَلَقَ رَأْسَہُ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ وَأُنَاسٌ مِنْ أَصْحَابِہِ وَقَصَّرَ بَعْضُہُمْ
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر اپنا سر منڈایا،اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعض صحابہ نے بھی سر منڈایا اور ان میں سے بعض نے بال کترائے۔متفق علیہ۔