Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2647 (مشکوۃ المصابیح)

[2647] متفق علیہ، رواہ البخاري (1730) و مسلم (1236/209)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ لِي مُعَاوِيَةُ: إِنِّي قَصَّرْتُ مِنْ رَأْسِ النَّبِيِّ صلی اللہ عَلَيْہِ وَسلم عِنْد الْمَرْوَة بمشقص

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،معاویہ ؓ نے مجھے بتایا کہ میں نے مَروہ کے پاس تیر کے بھال سے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے سر کے بال کترے۔متفق علیہ۔