Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2651 (مشکوۃ المصابیح)
[2651] متفق علیہ، رواہ البخاري (1539) و مسلم (1191/46)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: كُنْتُ أُطَيِّبُ رَسُولِ اللہِ ﷺ قِبَلَ أَنْ يُحْرِمَ وَيَوْمَ النَّحْرِ قَبْلَ أَنْ يَطُوفَ بِالْبَيْتِ بِطِيبٍ فِيہِ مِسْكٌ
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو احرام باندھنے سے پہلے اور قربانی کے دن بیت اللہ کا طواف کرنے سے پہلے کستوری کی ملاوٹ والی خوشبو لگایا کرتی تھی۔متفق علیہ۔