Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2662 (مشکوۃ المصابیح)
[2662] متفق علیہ، رواہ البخاري (1634) و مسلم (1315/346)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: اسْتَأْذَنَ الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَسُولَ اللہِ ﷺ أَنْ يَبِيتَ بِمَكَّةَ لَيَالِيَ منی من أجلِ سِقايتِہِ فَأذن لَہُ
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،عباس بن عبدالمطلب ؓ نے پانی پلانے کی وجہ سے،منیٰ کی راتیں مکہ میں گزارنے کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اجازت طلب کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اجازت دے دی۔متفق علیہ۔