Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2664 (مشکوۃ المصابیح)
[2664] رواہ البخاري (1756)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ صَلَّی الظُّہْرَ وَالْعَصْرَ وَالْمَغْرِبَ وَالْعَشَاءَ ثُمَّ رَقَدَ رَقْدَةً بِالْمُحَصَّبِ ثُمَّ رَكِبَ إِلَی الْبَيْتِ فَطَافَ بِہِ. رَوَاہُ الْبُخَارِيُّ
انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ظہر،عصر،مغرب اور عشا کی نمازیں پڑھیں،پھر آپ وادی محصب میں تھوڑی دیر سوئے،پھر آپ سواری پر بیت اللہ تشریف لائے اور اس کا طواف (وداع) کیا۔رواہ البخاری۔