Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2672 (مشکوۃ المصابیح)

[2672] سندہ ضعیف، رواہ الترمذي (920 و قال: حسن) و أبو داود (2000) و ابن ماجہ (3059) [و البخاري قبل ح 1732 تعلیقًا] ٭ أبو الزبیر مدلس و عنعن و تابعہ محمد بن طارق و لکنہ عن طاووس مرسل .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ وَابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمْ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ أَخَّرَ طَوَافَ الزِّيَارَةِ يَوْمَ النَّحْرِ إِلَی اللَّيْلِ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَہ

عائشہ ؓ اور ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے قربانی کے دن طواف زیارت کو رات تک مؤخر فرمایا۔سندہ ضعیف،رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ۔