Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2673 (مشکوۃ المصابیح)
[2673] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (2001) و ابن ماجہ (3060)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ لَمْ يَرْمُلْ فِي السَّبْعِ الَّذِي أَفَاضَ فِيہِ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہْ
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے طواف افاضہ کے ساتوں چکروں میں رمل نہیں فرمایا۔اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔