Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2674 (مشکوۃ المصابیح)

[2674] سندہ ضعیف، رواہ البغوي في شرح السنۃ (210/7 بعد ح 1962 بلاسند) [و أبو داود (1978)] ٭ الحجاج بن أرطاۃ ضعیف مدلس و انظر الحدیث الآتي (2675)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ((إِذَا رَمَی أَحَدُكُمْ جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ فَقَدْ حَلَّ لَہُ كُلُّ شَيْءٍ إِلَّا النِّسَاءَ)) . رَوَاہُ فِي شرح السّنة وَقَالَ: إِسْنَادہ ضَعِيف

عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب تم میں سے کوئی جمرہ عقبی کو کنکریاں مار لے تو بیویوں کے (ساتھ جماع کے) سوا اس کے لیے ہر چیز حلال ہو جاتی ہے۔‘‘ شرح السنہ۔اور انہوں نے فرمایا: اس کی سند ضعیف ہے۔سندہ ضعیف،رواہ شرح السنہ۔