Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2675 (مشکوۃ المصابیح)
[2675] سندہ ضعیف، رواہ أحمد (234/1 ح 2090) و النسائي (277/6 ح 3086) [و ابن ماجہ (3041)] ٭ الحسن العرني ثقۃ أرسل عن ابن عباس رضي اللہ عنہ (تقدم: 2613) و لبعض الحدیث شاھد عند مسلم (1179)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَفِي رِوَايَةِ أَحْمَدَ وَالنَّسَائِيِّ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: ((إِذَا رَمَی الْجَمْرَةَ فَقَدْ حَلَّ لَہُ كلُّ شيءٍ إِلا النساءَ))
احمد اور نسائی کی ابن عباس سے مروی روایت میں ہے،فرمایا:’’جب وہ کنکریاں مار لے تو بیویوں کے علاوہ ہر چیز اس پر حلال ہو جاتی ہے۔‘‘ سندہ ضعیف،رواہ احمد و النسائی۔