Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2677 (مشکوۃ المصابیح)

[2677] إسنادہ صحیح، رواہ مالک (408/1 ح 946) و الترمذي (955) و النسائي (273/5 ح 3071)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي الْبَدَّاحِ بْنِ عَاصِمِ بْنِ عَدِيٍّ عَن أَبِيہ قَالَ: رَخَّصَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم لرعاء الْإِبِل فِي البيتوتة: أَن يرملوا يَوْمَ النَّحْرِ ثُمَّ يَجْمَعُوا رَمْيَ يَوْمَيْنِ بَعْدَ يَوْمِ النَّحْرِ فَيَرْمُوہُ فِي أَحَدِہِمَا. رَوَاہُ مَالِكٌ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: ہَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ

ابوالبداح بن عاصم بن عدی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے فرمایا،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اونٹوں کے چرواہوں کو رات بسر کرنے کی رخصت دے دی کہ وہ یوم النحر کو کنکریاں ماریں پھر یوم نحر کے بعد وہ دو دن کی رمی کو جمع کر لیں اور ایک دن میں ہی کنکریاں مار لیں۔مالک،ترمذی نسائی۔اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث صحیح ہے۔اسنادہ صحیح،رواہ مالک و الترمذی و النسائی۔