Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2681 (مشکوۃ المصابیح)

[2681] رواہ مسلم (1409/41)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عُثْمَانَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يَنْكِحُ الْمُحْرِمُ وَلَا يُنكِحُ وَلَا يَخْطُبُ)) . رَوَاہُ مُسلم

عثمان ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’محرم اپنا نکاح کرے نہ کسی کا نکاح کرائے اور نہ ہی پیغامِ نکاح بھیجے۔‘‘ رواہ مسلم۔