Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2682 (مشکوۃ المصابیح)

[2682] متفق علیہ، رواہ البخاري (1837) و مسلم (1410/46)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ تَزَوَّجَ مَيْمُونَةَ وَہُوَ محرم

ابن عباس ؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حالت احرام میں میمونہ ؓ سے نکاح کیا۔متفق علیہ۔