Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2684 (مشکوۃ المصابیح)

[2684] متفق علیہ، رواہ البخاري (1840) و مسلم (1205/91)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن أَبِي أَيُّوبَ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَغْسِلُ رَأْسَہُ وَہُوَ مُحْرِمٌ

ابوایوب ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم حالت احرام میں اپنا سر دھو لیا کرتے تھے۔متفق علیہ۔