Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2685 (مشکوۃ المصابیح)

[2685] متفق علیہ، رواہ البخاري (1835) و مسلم (1202/87)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: احْتَجَمَ النَّبِيُّ ﷺ وَہُوَ محرم

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حالت احرام میں پچھنے لگوائے۔متفق علیہ۔