Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2686 (مشکوۃ المصابیح)

[2686] رواہ مسلم (1204/89)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن عُثْمَان حَدَّثَ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ فِي الرَّجُلِ إِذَا اشْتَكَی عَيْنَيْہِ وَہُوَ محرمٌ ضمدہما بِالصبرِ. رَوَاہُ مُسلم

عثمان ؓ نے اس آدمی کے بارے میں جس کی حالت احرام میں آنکھیں دکھتی ہوں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے حدیث بیان کی کہ وہ اپنی آنکھوں پر مصبر کا لیپ کر سکتا ہے۔رواہ مسلم۔