Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2701 (مشکوۃ المصابیح)
[2701] حسن، رواہ أبو داود (1853 وسندہ حسن، 1854 و سندہ ضعیف جدًا، فیہ أبو المھزم: متروک) والترمذي (850 وقال: غریب، وسندہ ضعیف جدًا، فیہ أبو المھزم)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((الْجَرَادُ مِنْ صَيْدِ الْبَحْرِ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ
ابوہریرہ ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’ٹڈی (مکڑی) سمندری شکار کے زمرے میں ہے۔‘‘ حسن،رواہ ابوداؤد و الترمذی۔