Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2702 (مشکوۃ المصابیح)
[2702] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (838 و قال: حسن) و أبو داود (1848) و ابن ماجہ (3089) ٭ یزید بن أبي زیاد: ضعیف .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((يَقْتُلُ الْمُحْرِمُ السَّبُعَ الْعَادِيَ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہْ
ابوسعید خدری ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’مُحرِم چیر پھاڑ کرنے والے درندے کو مار سکتا ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔