Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2704 (مشکوۃ المصابیح)

[2704] إسنادہ صحیح، رواہ أبو داود (3801) و ابن ماجہ (3085) و الدارمي (74/2، 75 ح 1948)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: سَأَلَتْ رَسُولَ اللہِ ﷺ عَنِ الضَّبُعِ؟ قَالَ: ((ہُوَ صَيْدٌ وَيُجْعَلُ فِيہِ كَبْشًا إِذَا أَصَابَہُ الْمُحْرِمُ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَہ والدارمي

جابر ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے بجو کھانے کے بارے میں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے دریافت کیا،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’وہ شکار ہے،اور جب مُحرِم اس کا شکار کرے تو اس کے بدلے اس پر ایک مینڈھا ہے۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ و الدارمی۔