Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2705 (مشکوۃ المصابیح)
[2705] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1792) ٭ فیہ عبد الکریم بن أبی المخارق: ضعیف.
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن خُزَيمةَ بنَ جَزَيّ قَالَ: سَأَلَتْ رَسُولَ اللہِ ﷺ عَنْ أَكْلِ الضَّبُعِ. قَالَ: أَوَ يَأْكُلُ الضَّبُعَ أَحَدٌ؟ . وَسَأَلْتُہُ عَنْ أَكْلِ الذِّئْبِ. قَالَ: ((أوَ يَأَكلُ الذِّئْبَ أَحَدٌ فِيہِ خَيْرٌ؟)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: لَيْسَ إِسْنَادہ بِالْقَوِيّ
خزیمہ بن جزی ؓ بیان کرتے ہیں میں نے بجو کھانے کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’کیا کوئی بجو بھی کھاتا ہے؟‘‘ میں نے آپ سے بھیڑیا کھانے کے بارے میں سوال کیا،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’کیا کوئی صاحب ایمان بھیڑیا بھی کھاتا ہے؟‘‘ ترمذی۔اور امام ترمذی نے فرمایا: اس کی اسناد قوی نہیں۔اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی۔