Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2712 (مشکوۃ المصابیح)

[2712] حسن، رواہ أبو داود (1864) ٭ محمد بن إسحاق بن یسار: صرح بالسماع عند البیھقي في دلائل النبوۃ (320/4) و للحدیث شاھد قوي عند الحاکم (485/1)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ أَمَرَ أَصْحَابَہُ أَنْ يُبَدِّلُوا الْہَدْيَ الَّذِي نَحَرُوا عَامَ الْحُدَيْبِيَةِ فِي عُمْرَةِ الْقَضَاءِ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَفِيہِ قِصَّةٌ وَفِي سَنَدِہِ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ

ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنے صحابہ کو حکم فرمایا کہ انہوں نے حدیبیہ کے سال جو قربانی کی تھی اس کے بدلے میں اب عمرۃ القضاء میں قربانی کریں۔ابوداؤد۔اس میں قصہ ہے اور اس کی سند میں محمد بن اسحاق (مدلس) ہے۔حسن،رواہ ابوداؤد۔