Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2713 (مشکوۃ المصابیح)

[2713] إسنادہ صحیح، رواہ الترمذي (940) و أبو داود (1862، 1863، الروایۃ الثانیۃ) و النسائي (198/5 ح 2863) و ابن ماجہ (3077) و الدارمي (61/2 ح 1901) [وصححہ الحاکم علی شرط البخاري 470/1، 483 ووافقہ الذہبي و أعلّ بما لا یقدح]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ عَمْرٍو الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: ((من كُسِرَ أَوْ عَرِجَ فَقَدْ حَلَّ وَعَلَيْہِ الْحَجُّ من قَابل)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دواد وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ وَالدَّارِمِيُّ وَزَادَ أَبُو دَاوُدَ فِي رِوَايَةٍ أُخْرَی: ((أَوْ مَرِضَ)) . وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: ہَذَا حَدِيث حسن. وَفِي المصابيح: ضَعِيف

حجاج بن عمرو انصاری ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جس شخص کی ہڈی ٹوٹ جائے یا وہ لنگڑا ہو جائے تو وہ حلال ہو گیا اور وہ اگلے سال حج کرے۔‘‘ ترمذی،ابوداؤد،نسائی،ابن ماجہ،دارمی۔اور ابوداؤد نے ایک دوسری روایت میں اضافہ نقل کیا ہے:’’یا وہ بیمار ہو جائے۔‘‘ اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث حسن ہے۔اور مصابیح میں ضعیف ہے۔اسنادہ صحیح،رواہ الترمذی وابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ و الدارمی۔