Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2730 (مشکوۃ المصابیح)

[2730] رواہ مسلم (484 / 1378)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((لَا يَصْبِرُ عَلَی لَأْوَاءِ الْمَدِينَةِ وَشِدَّتِہَا أَحَدٌ مِنْ أُمَّتِي إِلَّا كُنْتُ لَہُ شَفِيعًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ)) . رَوَاہُ مُسْلِمٌ

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’میری اُمت میں سے جو شخص مدینہ کی بھوک اور اس کی تکلیف پر صبر کرے گا تو روز قیامت میں اس کی سفارش کروں گا۔‘‘ رواہ مسلم۔