Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2737 (مشکوۃ المصابیح)

[2737] متفق علیہ، رواہ البخاري (1871) و مسلم (1382/488)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: أُمِرْتُ بِقَرْيَةٍ تَأْكُلُ الْقُرَی. يَقُولُونَ: يَثْرِبَ وَہِيَ الْمَدِينَةُ تَنْفِي النَّاسَ كَمَا يَنْفِي الْكِيرُ خَبَثَ الْحَدِيدِ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’مجھے ایک ایسی بستی میں قیام کرنے کا حکم دیا گیا جو دوسری بستیوں پر غالب آ جائے گی،وہ اسے یثرب کہتے ہیں،جبکہ وہ مدینہ ہے،وہ لوگوں کو ایسے نکال باہر کرتی ہے جیسے بھٹی لوہے کی میل کچیل نکال باہر کرتی ہے۔‘‘ متفق علیہ۔