Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2738 (مشکوۃ المصابیح)

[2738] رواہ مسلم (1385/491)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((إِنَّ اللہ سمی الْمَدِينَة طابة)) . رَوَاہُ مُسلم

جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’بے شک اللہ تعالیٰ نے مدینہ کا نام طابہ رکھا ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔