Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2743 (مشکوۃ المصابیح)
[2743] متفق علیہ، رواہ البخاري (1877) و مسلم (494 / 1387)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ سَعْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يَكِيدُ أَہْلَ الْمَدِينَةِ أَحَدٌ إِلَّا انْمَاعَ كَمَا يَنْمَاعُ الْملح فِي المَاء))
سعد ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص اہل مدینہ سے دھوکہ کرے گا تو وہ اس طرح پگھل جائے گا جیسے نمک پانی میں گھل جاتا ہے۔‘‘ متفق علیہ۔