Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2744 (مشکوۃ المصابیح)

[2744] رواہ البخاري (1886)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ إِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ فَنَظَرَ إِلی جُدُراتِ الْمَدِينَةِ أَوْضَعَ رَاحِلَتَہُ وَإِنْ كَانَ عَلَی دَابَّةٍ حركہا من حبہا. رَوَاہُ البُخَارِيّ

انس ؓ سے روایت ہے کہ جب نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سفر سے واپس تشریف لاتے اور مدینہ کی دیواروں پر نظر پڑتی تو آپ مدینہ سے محبت کی وجہ سے اپنی اونٹنی کو،اور اگر کسی اور سواری پر ہوتے تو اسے تیز دوڑاتے۔‘‘ رواہ البخاری۔