Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2746 (مشکوۃ المصابیح)

[2746] رواہ البخاري (1482)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أُحُدٌ جَبَلٌ يُحِبُّنَا ونحبُّہ)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

سہل بن سعد ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’احد ایسا پہاڑ ہے جو ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں۔‘‘ رواہ البخاری۔