Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2749 (مشکوۃ المصابیح)
[2749] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (2032) ٭ عبد اللہ بن إنسان: لین الحدیث .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ الزُّبَيْرِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِنَّ صَيْدَ وَجٍّ وَعِضَاہَہُ حِرْمٌ مُحَرَّمٌ لِلَّہِ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَقَالَ مُحْيِي السُّنَّةِ: ((وَجٌّ)) ذَكَرُوا أَنَّہَا مِنْ نَاحِيَةِ الطَّائِف وَقَالَ الْخطابِيّ: ((إِنَّہ)) بدل ((إِنَّہَا))
زبیر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’وج (طائف طائف کا کچھ علاقہ) کا شکار کرنا اور اس کے خاردار درختوں کا کاٹنا حرام ہے،اللہ کے لیے حرام کیا گیا ہے۔‘‘ ابوداؤد۔اور امام محی السنہ نے بیان کیا:’’وج‘‘ کے بارے میں علما نے فرمایا ہے کہ وہ طائف کا ایک علاقہ ہے،اور خطابی ؒ نے: اَنَّھَا کی جگہ اَنَّہ کہا ہے۔اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔