Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2750 (مشکوۃ المصابیح)
[2750] إسنادہ حسن، رواہ أحمد (74/2 ح 5437) والترمذي (3917) [و ابن ماجہ (3112)]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنِ اسْتَطَاعَ أَنْ يَمُوت بالمدية فليمت لَہَا فَإِنِّي أَشْفَعُ لِمَنْ يَمُوتُ بِہَا)) . رَوَاہُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيح غَرِيب إِسْنَادًا
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص مدینہ میں فوت ہو سکتا ہو تو اسے اسی میں فوت ہونا چاہیے،کیونکہ جو شخص اسی ہی میں فوت ہو گا میں اس کی شفاعت کروں گا۔‘‘ احمد،ترمذی۔اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث حسن صحیح ہے اور اس کی اسناد غریب ہے۔اسنادہ حسن،رواہ احمد و الترمذی۔