Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2751 (مشکوۃ المصابیح)

[2751] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (3919) ٭ جنادۃ بن سلم وثقہ جماعۃ و ضعفہ جماعۃ و قال الساجي: ’’حدّث عن ھشام بن عروۃ حدیثًا منکرًا‘‘ و ھذا الحدیث رواہ جنادۃ عن ھشام بن عروۃ عن أبیہ عن أبي ھریرۃ بہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((آخِرُ قَرْيَةٍ مِنْ قُرَی الْإِسْلَامِ خَرَابًا الْمَدِينَةُ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اسلامی بستیوں میں سے مدینہ ایسی بستی ہے جو سب سے آخر میں ویران ہو گی۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی۔