Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2752 (مشکوۃ المصابیح)

[2752] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (3923 وقال: غریب) ٭ فیہ غیلان: لین / أي ضعیف.

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: إِنَّ اللہَ أَوْحَی إِلَيَّ: أَيَّ ہَؤُلَاءِ الثَّلَاثَةِ نَزَلْتَ فَہِيَ دَارُ ہِجْرَتِكَ الْمَدِينَةِ أَوِ الْبَحْرَيْنِ أَوْ قِنَّسْرِينَ . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

جریر بن عبداللہ ؓ،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’بے شک اللہ تعالیٰ نے میری طرف وحی فرمائی کہ آپ ان تینوں،مدینہ یا بحرین یا قنسرین،میں سے جہاں بھی قیام فرمائیں وہ آپ کا دار ہجرت ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی۔