Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2753 (مشکوۃ المصابیح)
[2753] رواہ البخاري (1879)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ أَبِي بَكْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((لَا يَدْخُلُ الْمَدِينَةَ رُعْبُ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ لَہَا يَوْمَئِذٍ سَبْعَةُ أَبْوَابٍ عَلَی كُلِّ بَابٍ مَلَكَانِ)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ
ابوبکرہ ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’مسیح دجال کا رعب مدینہ میں داخل نہیں ہو گا،اس روز اس کے سات دروازے ہوں گے،اور ہر دروازے پر دو فرشتے ہوں گے۔‘‘ رواہ البخاری۔