Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2754 (مشکوۃ المصابیح)

[2754] متفق علیہ، رواہ البخاري (1885) و مسلم (1369/466)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((اللہُمَّ اجْعَلْ بِالْمَدِينَةِ ضِعفَي مَا جعلت بِمَكَّة من الْبركَة))

انس ؓ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے دعا فرمائی:’’اے اللہ! تو نے جتنی برکت مکہ کو دی ہے اس سے دگنی مدینہ کو عطا فرما۔‘‘ متفق علیہ۔