Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2756 (مشکوۃ المصابیح)
[2756] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ البیھقي في شعب الإیمان (4154، نسخۃ محققۃ: 3858) ٭ لیث بن أبي سلیم: ضعیف و حفص بن أبي داود: ضعیف جدًا .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ مَرْفُوعًا: ((مَنْ حَجَّ فَزَارَ قَبْرِي بَعْدَ مَوْتِي كَانَ كَمَنْ زَارَنِي فِي حَياتِي)) . رَوَاہُمَا الْبَيْہَقِيّ فِي شعب الْإِيمَان
ابن عمر ؓ مرفوع روایت بیان کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص حج کرے اور میری موت کے بعد میری قبر کی زیارت کرے تو وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے میری زندگی میں میری زیارت کی۔‘‘ امام بیہقی نے دونوں روایتیں شعب الایمان میں روایت کی ہیں۔اسنادہ ضعیف جذا،رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔