Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2763 (مشکوۃ المصابیح)
[2763] رواہ مسلم (1568/41)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((ثَمَنُ الْكَلْبِ خَبِيثٌ وَمَہْرُ الْبَغِيِّ خَبِيثٌ وَكَسْبُ الْحَجَّامِ خَبِيثٌ)) . رَوَاہُ مُسلم
رافع بن خدیج ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’کتے کی قیمت،زانیہ کی اجرت اور پچھنے لگانے والے کی کمائی خبیث ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔