Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2764 (مشکوۃ المصابیح)
[2764] متفق علیہ، رواہ البخاري (2237) و مسلم (1567/39)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ نَہَی عَنْ ثَمَنِ الْكَلْبِ وَمَہْرِ الْبَغِيِّ وَحُلْوَانِ الْكَاہِنِ
ابومسعود انصاری ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتے کی قیمت،زانیہ کی اجرت اور کاہن کی شرینی (یعنی نیاز) سے منع فرمایا ہے۔متفق علیہ۔