Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2765 (مشکوۃ المصابیح)

[2765] رواہ البخاري (5962)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن أبي حجيفة أَنَّ النَّبِيِّ ﷺ نَہَی عَنْ ثَمَنِ الدَّمِ وَثَمَنِ الْكَلْبِ وَكَسْبِ الْبَغِيِّ وَلَعَنَ آكِلَ الرِّبَا وَمُوكِلَہُ وَالْوَاشِمَةَ وَالْمُسْتَوْشِمَةَ وَالْمُصَوِّرَ. رَوَاہُ البُخَارِيّ

ابوجحیفہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے خون کی قیمت،کتے کی قیمت اور زانیہ کی کمائی سے منع فرمایا،اور سود کھانے والے،کھلانے والے،جسم گوندنے والی اور گدوانے والی اور مصور پر لعنت فرمائی۔رواہ البخاری۔