Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2767 (مشکوۃ المصابیح)
[2767] متفق علیہ، رواہ البخاري (2223) و مسلم (1582/72)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسلم قَالَ: ((قَاتَلَ اللہُ الْيَہُودَ حُرِّمَتْ عَلَيْہِمُ الشُّحُومُ فجملوہا فَبَاعُوہَا))
عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اللہ یہود کو غارت کرے ان پر (مردار کی) چربی حرام کی گئی تو انہوں نے اسے پگھلا کر فروخت کیا۔‘‘ متفق علیہ۔