Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2768 (مشکوۃ المصابیح)

[2768] رواہ مسلم (1569/42)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ نَہَی عَنْ ثَمَنِ الْكَلْبِ وَالسِّنَّوْرِ. رَوَاہُ مُسلم

جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کتے اور بلی کی قیمت سے منع فرمایا ہے۔رواہ مسلم۔