Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2769 (مشکوۃ المصابیح)
[2769] متفق علیہ، رواہ البخاري (2102) و مسلم (1577/62)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: حَجَمَ أَبُو طَيْبَةَ رَسُولِ اللہِ ﷺ فَأُمِرَ لَہُ بِصَاعٍ مِنْ تَمْرٍ وَأَمَرَ أَہْلَہُ أَنْ يُخَفِّفُوا عَنْہُ مِنْ خراجہ
انس ؓ بیان کرتے ہیں،ابوطیبہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پچھنے لگائے تو آپ نے اسے ایک صاع (تقریباً اڑھائی کلو) کھجوریں دینے اور اس کے مالکوں کو اس کے خزاج میں تخفیف کرنے کا حکم فرمایا۔متفق علیہ۔